ٹاٹ بند
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - اکبری عہد میں ابریشمی شال کی ایک قسم، اون سے بنا ہوا ٹاٹ کی طرح کا موٹا کپڑا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - اکبری عہد میں ابریشمی شال کی ایک قسم، اون سے بنا ہوا ٹاٹ کی طرح کا موٹا کپڑا۔